Sr. | English Words | Urdu Words |
1061 | magnetogyric ratio R Phrase Report Error! | میگنیٹو گائرک نسبت : مقناطیسی گردشی نسبت ۔ ایک نیوکلیئس کی مقناطیسی حرکت سے اس کی زاویائی حرکت کی نسبت کسی نیوکلیئس کی مقناطیسی حرکت کی شدت اور زاویائی حرکت کی شدت یکساں ہوتی ہے ۔ |
1062 | MAGNETOHYDRODYNAMIC R Adjective Report Error! | مقنا آبی حرکیات ۔ |
1063 | MAGNETOHYDRODYNAMICS R Noun Report Error! | مقنا آبی حرکیات ۔ مقنا گیس حرکیات ۔مقناطیسی میدان ۔ |
1064 | magnetohydrodynamics (mhd) R Phrase Report Error! | مقنا آبی حرکیات ، مقناقواحرکیات :ایک ، مقناطیسی میدانوں میں متحرک برق شدہ ایصالی سیالوں کا مطالعہ ۔ دو ۔ بجلی پیدا کرنے کا ایک طریقہ ۔ |
1065 | magnetometer R Phrase Report Error! | مقنا پیما ، مقناطیسیت پیما : مقناطیسی مومنٹس اور مقناطیسی میدانوں کی طاقتوں کا مواز نہ کرنے کے لیے ایک آلہ ۔ |