Sr. | English Words | Urdu Words |
4916 | MARKSMAN R Noun Report Error! | نشانہ باز ، قادر انداز ، جو اپنا نام نہ لکھ سکے صرف انگوٹھے کا نشان لگائے ۔ |
4917 | MARKSMAN R Noun Report Error! | نِشانہ باز ۔ قَدَر انداز ۔ نِشانہ لَگانے میں ماہر ۔ اچّھا نِشانہ لَگانے والا ۔ نِشانہ انداز ۔ |
4918 | MARKSMAN-SHIP R Noun Report Error! | نشانہ بازی میں مہارت ۔ نشانہ اندازی ۔ قدر اندازی ۔ |
4919 | MARKSMANSHIP R Noun Report Error! | نِشانہ بازی ۔ قَدَر اندازی ۔ نِشانہ اندازی ۔ |
4920 | MARKUP LANGUAGE R Noun Report Error! | مارک اپ لینگوئج ۔ ایک ٹیکسٹ فائل میں کوڈ کا ایک سیٹ جو یہ ہدایت جاری کرتا ہے کہ اسے پرنٹر یا ویدیو ڈسپلے پر کس طرح دکھایا جائے اور اس کی انڈکس اور اور اس کے مندرجات کے لنکس کیسے بنائے جائیں ۔ |