Sr. | English Words | Urdu Words |
5011 | UNIVERSE R Noun Report Error! | کائنات ، کون ومکان ، عالم کا ۔ |
5012 | universe R Phrase Report Error! | کائنات : تمام مادہ توانائی اور جگہ کا مجموعہ جسے انسان جانتا ہے یا اس کے وجود کے متعلق معلوم کرسکتا ہے یا اس کے پاس دلائل ہیں ۔ |
5013 | UNIVERSE R Noun Report Error! | کائنات ۔ آفاق ۔ کون و مَکاں ۔ جَہان ۔ عالَم ۔ عالَم رَنگ و بُو ۔ |
5014 | UNIVERSE OF DISCOURSE R Noun Report Error! | {منطق} مَن حیثُ المَجمُوع تَصَوُّرات کا میدان ۔ اشیا کا مَجمُوعہ جو بحث کے موضوع کے طَور پر قَبُول کیا گیا ہو ۔ |
5015 | UNIVERSITARIAN R Adjective Report Error! | یونیورسٹی کا ۔ جامعہ سے متعلق ۔ جامعہ والے انداز میں ۔ |