Sr. | English Words | Urdu Words |
8151 | UNVIOLATED R Adjective Report Error! | جو توڑا نہ گیا ہو ۔ جس کی خلاف ورزی نہ کی گئی ہو ۔ |
8152 | UNVIOLATED R Adjective Report Error! | جِس کی خلاف ورزی یا بے حُرمتی نہ ہوئی ہو ۔ |
8153 | UNVIOLENT R Adjective Report Error! | جو تندو تیز نہ ہو ۔ غیر متشدد ۔ غیر متشددانہ ۔ غیر ہیجانی ۔ |
8154 | UNVIRTUOUS R Adjective Report Error! | بد ۔ بد کردار ۔ بدکار ۔ غیر صالح ۔ |
8155 | UNVIRTUOUSLY R Adverb Report Error! | بدی سے ۔ بد کرداری سے ۔ سیاہ کاری سے ۔ |