Sr. | English Words | Urdu Words |
2276 | UNDERCLIFF R Noun Report Error! | نچلی چٹان ۔ چبوترے جیسا چھجّا یا نچلی چٹان جو زمین کے کھسکنے سے وجود میں آئی ہو ۔ |
2277 | UNDERCLOTHE R Verb Report Error! | زیر جامہ بہم پہنچانا ۔ |
2278 | UNDERCLOTHED R Adjective Report Error! | نیم برینہ ۔ ناکافی کپڑے پہنے ہوئے ۔ |
2279 | UNDERCLOTHES R Noun Report Error! | زیر جامَہ ۔ پَتلُون ، قَمیض کے نیچے پہننے کے کَپڑے جَیسے بَنیان اور زیر جامَہ ۔ چھوٹا کَپڑا یا کَپڑے ۔ |
2280 | UNDERCLOTHING R Noun Report Error! | جامہ ہائے زیریں ۔ زیر جامے مجموعی طور پر ۔ کپڑوں کے نیچے پہنے جانے والے ملبوسات ۔ |