Sr. | English Words | Urdu Words |
1456 | UNCONCIOUSNESS R Noun Report Error! | بے ہوشی ۔ بے ہوش ۔ بے ہوشی کی حَالَت ۔ اگَر دَمَاغ کا فعل کَمزور ہو جائے تو بےہوشے طاری ہو جاتی ہے |
1457 | UNCONCLUDED R Adjective Report Error! | غیر مختتم ۔ نا مکمل ۔ ادھورا ۔ |
1458 | UNCONCLUDED R Adjective Report Error! | ناتمام ۔ جو انجام کو نہ پہنچا ہو ۔ غیر منتج ۔ |
1459 | UNCONCOCTED R Adjective Report Error! | (قصہ ، ثبوت وغیرہ) بن گھڑا ۔ بغیر بنایا ہوا ۔ بغیر مرتب کیا ہوا ۔ |
1460 | UNCONDEMNED R Adjective Report Error! | غیر ملزم ۔ جو ملزم نہ ٹھرایا گیا ہو ۔ |