Sr. | English Words | Urdu Words |
8016 | UNTRIED R Adjective Report Error! | ناقابل انتقال ۔ جسے منتقل نہ کیا جائے ۔ |
8017 | UNTRIED HORSE R Noun Report Error! | گھوڑا جو گھڑ دوڑ میں پہلی بار شامل ہو ۔ |
8018 | UNTRILLED R Adjective Report Error! | (گانا) جو گونج اور تھرتھراہٹ یا گٹکری کے ساتھ نہ گایا گیا ہو۔ |
8019 | UNTRIMMED R Adjective Report Error! | تراش خراش کے بغیر ۔ جِس کی کانٹ چھانٹ نہ کی گئی ہو ۔ جِسے آراستہ نہ کیا گیا ہو ۔ |
8020 | UNTRODDEN R Adjective Report Error! | جو پامال نہ ہوا ہو ۔ جِس راہ سے کوئی گزرا نہ ہو ۔ |