Sr. | English Words | Urdu Words |
2311 | UNDERDONE R Adjective Report Error! | ادھ گلا (گوشت) ۔ |
2312 | UNDERDRAW R Verb Report Error! | نا مکمل ادھورا نقشہ یا تصویر بنانا ۔ |
2313 | UNDERDRAWERS R Noun Report Error! | زیر جامَہ ۔ جانگیہ ۔ کَپڑوں کے نیچے پہننے والا چھوٹا کَپڑا ۔ انڈَر ویر ۔ بَنیان ۔ |
2314 | UNDERDRAWING R Noun Report Error! | ابتدائی یا سر سری خاکہ جس میں بعد میں رنگ بھرے جائیں ۔ |
2315 | UNDERDRESS R Verb, Interjection Report Error! | سیدھا سادہ یا ہلکا پھلکا لباس پہننا یا پہنانا ۔ |