Sr. | English Words | Urdu Words |
2756 | UNDESERVED R Adjective Report Error! | ناواجَب ۔ ناحَق ۔ بِلا اِستَحقاق ۔ غَیر مُستَحِق ۔ ناسزاوار ۔ غَیر حَق دار ۔ |
2757 | UNDESERVEDLY R Adverb Report Error! | ناواجب طور پر ۔ نا مناسب طور پر ۔ نا معقول طور پر ۔ |
2758 | UNDESERVEDNESS R Noun Report Error! | پانے کا حق نہ رکھنے والا ۔ بے استحقاق ہونا ۔ |
2759 | UNDESERVER R Noun Report Error! | (شاذ) جو حق دار نہ ہو ۔ جو پانے کا حق نہ رکھتا ہو ۔ |
2760 | UNDESERVING R Adjective Report Error! | غَیر مُستَحِق ۔ حَق نہ رَکھنے والا ۔ بےلیاقت ۔ ناقابِل ۔ نالائق ۔ |