Sr. | English Words | Urdu Words |
6456 | UNRANYL R Noun Report Error! | دو عنصری جزو مُستقِل جو یورینیم کے بہت سے مرکبات میں موجود ہے ۔ |
6457 | UNRATABLE R Adjective Report Error! | نا قابل محصول ۔ غیر محصول پذیر ۔ |
6458 | UNRATED R Adjective Report Error! | جس کی قیمت متعین نہ کی گئی ہو ۔ جس کی قدرو قیمت کا تعین نہ ہوا ہو ۔ |
6459 | UNRATIFIED R Adjective Report Error! | غَیر مُوثَّق ۔ غَیر توثیق شُدہ ۔ جِس کی توثیق نہ کی گئی ہو ۔ جِس کی مَنظُوری نہ دی گئی ہو ۔ |
6460 | UNRAVAGED R Adjective Report Error! | جسے تاراج نہ کیا گیا ہو ۔ جسے تباہ و برباد نہ کیا گیا ہو ۔ |