Sr. | English Words | Urdu Words |
2271 | UNDERCLASS R Noun Report Error! | نچلا طبقہ ۔ کوئی ماتحت سماجی طبقہ ۔ چھوٹا طبقہ ۔ |
2272 | UNDERCLASS R Adjective Report Error! | وہ دہاڑی دار مزدور جنھیں کام میں مشکلات درپیش ہوں یعنی کبھی مزدوری ملتی ہو کبھی نہ ملتی ہو ۔ |
2273 | UNDERCLASSMAN R Noun Report Error! | وہ طالَب عِلم جو کِسی ثانوی اسکُول یا کالِج میں نیا داخَل ہُوا ہو ۔ |
2274 | UNDERCLAY R Noun Report Error! | نچلی مٹی ۔ چکنی مٹی کی تہ جو کوئلے کی تہ کے نیچے ہو ۔ |
2275 | UNDERCLAY R Noun Report Error! | کوئلے کے نیچے چکنی مٹی کی تہ ۔ |