Sr. | English Words | Urdu Words |
6536 | UNRECORDABLE R Adjective Report Error! | جسے قلم بند یا درج کرنا ممکن یا ضروری نہ ہو ۔ |
6537 | UNRECORDED R Adjective Report Error! | جو اندراج میں نہ آیا ہو ، غیر مندرجہ ۔ غیر مرقوم ، ان لِکھا ، غیر قلم بند ، غیر اندراج شدہ ۔ |
6538 | UNRECORDED R Adjective Report Error! | غَیر مَرقُوم ۔ ان لِکھا ۔ بِن لِکھا ۔ غَیر قَلَم بَند ۔ غَیر اندراج شُدہ ۔ |
6539 | UNRECOVERABLE R Adjective Report Error! | ناقابلِ باز یافت ۔ جس کے ملنے کی اُمید نہ ہو ۔ ناممکن الحصول ۔ |
6540 | UNRECOVERABLE ERROR R Noun Report Error! | ان ریکور ایبل ایرر ایک مہلک ایرر ایسا ایرر جس ے پرگرام پیرونی بحالی کی تیکنیک کے سواء درست ہونے کے قابل نہیں ہوتا ہے ۔ |