Sr. | English Words | Urdu Words |
6706 | UNREPUGNANT R Adjective Report Error! | غیر متخالف، غیر متبائن ۔ جو خلاف مزاج نہ ہو ۔ |
6707 | UNREQUESTED R Adjective Report Error! | جس کی طلب یا فرمائش نہ کی گئی ہو ۔ جس چیز کی مانگ نہ کی گئی ہو ۔ |
6708 | UNREQUIRED R Adjective Report Error! | غیر ضروری ۔ غیر مطلوبہ ۔ |
6709 | UNREQUITABLE R Adjective Report Error! | جس کا بدلا یا عوض نہ دیاجاسکے ۔ نا قابلِ اجر ۔ نا قابل صلہ ۔ |
6710 | UNREQUITED R Adjective Report Error! | محبت وغیرہ جس کا جواب اسی گرم جوشی یا جذبے سے نہ دیا گیا ہو ۔ |