Sr. | English Words | Urdu Words |
7946 | UNTOLD R Adjective Report Error! | بِن کہا ۔ نہ بیان کیا گیا ۔ ظاہِر نہ کیا گیا ۔ جو بیان ہونے سے رہ گیا ہو ۔ ناگُفتہ ۔ |
7947 | UNTOMB R Verb Report Error! | قبر سے نکالنا ۔ کھود کر نکالنا ۔ گڑی ہوئی چیز ۔ |
7948 | UNTOMBED R Adjective Report Error! | غیر مدفون ۔ |
7949 | UNTONGUE R Verb Report Error! | (شاذ) گونگا کرنا ۔ قوت گویائی سے محروم کرنا ۔ |
7950 | UNTONGUED R Adjective Report Error! | (شاذ) گونگا ۔ گویائی سے محروم ۔ بے زبان ۔ |