Sr. | English Words | Urdu Words |
931 | UNC R Noun Report Error! | یو این سی ۔ یونیورسل نیمنگ کنونشن کا مخفف ۔ بعض اوقات یہ یونیفارم نیمنگ کنونشن بھی کہلاتا ہے ۔ |
932 | UNCAGE R Verb Report Error! | پنجرے سے رہا کرنا ۔ بندشوں سے آزاد کرنا ۔ کھلا چھوڑنا ۔ آزاد کردینا ۔ |
933 | UNCAGED R Adjective Report Error! | پنجرے سے نکالا ہوا ۔اَذاد ۔ بے قید ۔ |
934 | UNCALCINED R Adjective Report Error! | غیر تکلیس شدہ ۔کشتہ نہ شدہ ۔جسے جلا کر راکھ نہ کیا گیا ہو ۔ |
935 | UNCALCULATED R Adjective Report Error! | بے حساب ۔بے انداز ہ ۔بے شمار ۔ |