Sr. | English Words | Urdu Words |
2991 | UNDOUBTINGLY R Adverb Report Error! | بغیر شک کیے ہوئے ۔ غیر مشتبہ طور پر ۔ شک نہ کرتے ہوئے ۔ |
2992 | UNDOUBTINGNESS R Noun Report Error! | شک نہ کرنا ۔ |
2993 | UNDOWERED R Adjective Report Error! | بے جہیز ۔ صفات طبعی سے محروم ۔ جو خدا داد قابلیت کا حامل نہ ہو ۔ |
2994 | UNDRAINABLE R Adjective Report Error! | (زمین) جس کی رطوبت اور پانی کو نالی کے ذریعے نکال کر خشک نہ کیا جا سکے۔ |
2995 | UNDRAINED R Adjective Report Error! | دلدلی یا پانی بھرا علاقہ ۔ جس سے پانی کا نکاس نہ کیا گیا ہو ۔ |