Sr. | English Words | Urdu Words |
2641 | UNDERSTRENGTH R Adjective Report Error! | ناکافی قوت والا یا والی ۔ جس کے اراکین کی تعداد ضرورت سے بہت کم ہو ۔ جیسے فوج جس میں سپاہی کم ہوں یا ٹیم جس میں کھلاڑی کم یا مناسب معیار کے نہ ہوں ۔ |
2642 | UNDERSTRENGTH R Adjective Report Error! | ناقص القوات ۔ تنظیم کی تجویز کردہ تعداد افراد سے کم رکھنے والا (تعداد ملازمین ) ۔ |
2643 | UNDERSTRESS R Verb Report Error! | پورا زور نہ دینا ۔ ناکافی طور پر زور دینا ۔ |
2644 | UNDERSTRING R Verb Report Error! | (کمان میں) ضرورت سے زیادہ لمبی تانت لگانا ۔ |
2645 | UNDERSTROKE R Noun Report Error! | نیچے کھینچا ہوا خط ۔ |