Sr. | English Words | Urdu Words |
2651 | UNDERSTUDY R Noun, Verb Report Error! | کار آموز ۔ وہ شخص جو بوقت ضرورت اداکار کا پارٹ کر سکے ۔ |
2652 | UNDERSTUDY R Noun Report Error! | وہ شخص جو دوسروں کا پارٹ کرنے یا دوسروں کا کام اپنے ذمہ لینے کو تیار ہوں ۔ |
2653 | UNDERSUBCRIBED R Adjective Report Error! | فنڈ وغیرہ جس میں بہت کم لوگوں نے سرمایہ کاری کی ہو یا کسی اخبار یا تنطیم جس کے شرکاء کم ہوں ۔ |
2654 | UNDERSUPPLY R Noun Report Error! | نا کافی سپلائی ۔ ضرورت سے کم سپلا ئی ۔ |
2655 | UNDERSURFACE R Noun Report Error! | نیچے والا حِصّہ ۔ |