Sr. | English Words | Urdu Words |
1646 | UNCOOKED UNRIPE R Adjective Report Error! | بے پکایا ہوا ۔ |
1647 | UNCOOL R Adjective Report Error! | جو طرح دار یا فیشن میں نہ ہو ۔ فیشن زدہ ۔ شہری نوجوانوں کی رائے میں غیر معتبر ۔ جاز موسیقی ٹھہراو اور دھیمے پن سے خالی ۔ |
1648 | UNCOOPERATIVE R Adjective Report Error! | جو تعاون نہ کرے ۔ جو کام میں ہاتھ نہ بٹائے ۔ جو مدد گار نہ ہو ۔ |
1649 | UNCOORDINATED R Adjective Report Error! | ہم آہنگی یا ربط کے بغیر ۔ کسی فرد کی حرکات و سکنات بے ڈھب ۔ بے ڈھنگی ۔ |
1650 | UNCOPIABLE R Adjective Report Error! | جس کی نقل نہ کی جا سکتی ہو ۔ نا قابلِ نقل ۔ |