Sr. | English Words | Urdu Words |
7026 | UNSEAL R Verb Report Error! | مہر توڑنا ۔ ضبط ، روک یا بندش سے آزاد کرنا ۔ |
7027 | UNSEALED R Adjective Report Error! | بے مہر کیا ہو ا۔ غیر سر بہ مہر ۔ جس پر مہر نہ لگی ہو ۔ |
7028 | UNSEALED R Adjective Report Error! | جو سربمہر یا مہر بند نہ ہو ۔ کھلا ۔ آزاد ۔ بغیر کسی پابندی کے ۔ |
7029 | UNSEAM R Verb Report Error! | ٹانکا ۔ بخیہ یا سلائی کھولنا ۔ |
7030 | UNSEAM R Verb Report Error! | سبون کھولنا ۔ کِسی کے ٹانکے اُدھیڑنا ۔ پھاڑ کر الگ کر دینا ۔ |