Sr. | English Words | Urdu Words |
5641 | UNMITIGATEDLY R Adverb Report Error! | بے تخفیف طور پر ۔ اس طور پر کہ کمی نہ ہو ۔ |
5642 | UNMITRED R Adjective Report Error! | کلاہ اسقفی سے محروم ۔ |
5643 | UNMIXABLE R Adjective Report Error! | جو مل نہ سکے ۔ جو حل نہ ہو سکے ۔ آمیزش نا پذیر ۔ |
5644 | UNMIXED R Adjective Report Error! | جس میں کوئی ملاوٹ نہ ہو ۔ خالص ۔ بغیر کسی ملاوٹ کے ۔ ملاوٹ سے پاک ۔ |
5645 | UNMIXED BLESSING R Noun Report Error! | کور افضل ۔ خالص کرم ۔ سراپا برکت ۔ کوئی چیز جو تمام ترسود مند ہو ۔ اور کوئی پہلو عیب کا نہ رکھے ۔ |