Sr. | English Words | Urdu Words |
4876 | UNIT TRUST R Noun Report Error! | کوئی سرمایہ کار کمپنی جو بہت سے افراد کی مشترکہ رقوم سے مختلف تمسکات میں سرمایہ لگائے اور ان افراد کے اثاثوں کے حساب سے منافع ادا کرے ۔ |
4877 | UNIT-LINKED R Adjective Report Error! | اکائی یا یونٹ منسلک پالسی ۔ ذاتی کاروباری حصص منصوبے وغیرہ کے حوالے سے جس کا منافع ان اکائیوں کی قیمتوں میں اتار چڑھاو سے منسلک ہو جنھیں سرمایہ کاری فنڈز میں سے کسی ایک کو منتخب کر کے خریدا گیا ہو ۔ |
4878 | UNITABLE R Adjective Report Error! | مُتحِد ہو جانے والا ۔ اکٹّھا ہو جانے والا ۔ اکٹّھے کیے جا سَکنے والے ۔ |
4879 | UNITAGE R Noun Report Error! | کَمیت کی تَصریح جو بَطَور پیمائش کی اکائی کے اِستعمال ہوتی ہے ۔ وَحدَہ ۔ |
4880 | UNITAHITE R Noun Report Error! | سیاہ اسفالٹ کی نہایت خالِص قِسم جو امریکی ریاست یوتاہ میں پائی جاتی ہے ۔ |