Sr. | English Words | Urdu Words |
2721 | UNDERVEST R Noun Report Error! | بَنیان ۔جسے قمیض کے نیچے سے پہنتے ہیں ۔ |
2722 | UNDERWAIST R Noun Report Error! | زیر جامَہ کے نیچے پہنے جانے والا زیر جامَہ ۔ زیرِ زیر جامَہ ۔ |
2723 | UNDERWATER R Adjective Report Error! | زیر آب ۔ آب دوز ۔ پانی میں ڈُوبا ہُوا ۔ زیر آب اِستعمال کے لیے بَنایا گیا ۔ |
2724 | UNDERWATER R Noun Report Error! | سطح زمین سے نیچے کا پانی ۔ کسی برتن میں نیچے سے داخل ہونے والا پانی ۔ |
2725 | UNDERWEAR R Noun Report Error! | زیر جامَہ ۔ وہ زیر جامَہ یا کَپڑا جو اُوپَر کے کَپڑوں کے نیچے پہنا جاۓ ۔ |