Sr. | English Words | Urdu Words |
1061 | UNCHANGEABLY R Adverb Report Error! | غَیر مُتبَدَّل طَریقے پَر ۔ غَیر مُتغَیَّر طَریقے پَر ۔ |
1062 | UNCHANGED R Adjective Report Error! | تَرمیم کے بَغَیر ۔ جُوں کا توں ۔ نہ بَدلَہ ہُوا ۔ غَیر تَبدیل شُدہ ۔ |
1063 | UNCHANGING R Adjective Report Error! | نہ بَدَلنے والا ۔ تَبدیل نہ ہونے والا ۔ غَیر مُتغَیَّر ۔ جو بَدلَہ نہ جا سَکے ۔ |
1064 | UNCHANGINGLY R Adverb Report Error! | سدا ایک جیسا رہتے ہوئے ۔ سدا بہار رہتے ہوئے ۔ ہمیشہ خوش حال رہتے ہوئے ۔ |
1065 | UNCHANGINGNESS R Noun Report Error! | استقلال ۔عدم تغیر ۔نہ بدلنے کی حالت ۔ |