Sr. | English Words | Urdu Words |
1041 | UNCERTAINTY R Noun Report Error! | عدَمِ یَقین ۔ غَیر یَقینی کیفیت ، حالَت ۔ تَذَبذَب ۔ |
1042 | uncertainty principle R Phrase Report Error! | اصول لاتیقن : کسی ذرے کی پوزیشن اور مومینٹم کا بیک وقت طور پر تعین کرنا ممکن نہیں ۔ یہ اصول ہیسبزگ نے وضع کیا یہ مادہ کی دوہری ذرہ موج نیچر ابھرتا ہے ۔ |
1043 | UNCERTAINTY PRINCIPLE R Noun Report Error! | اصُولِ لا تیقن ۔ {طِبیعیات} قَدری میکانیات سے مُتعَلّق اصُول جو ایک معین وَقت پَر ایک سے زیادہ قابِلِ مُشاہِدہ مِقدار کی تَجَرباتی صحَت و دَرُستی کے نامُمکنات کو بیان کَرتا ہے ۔ |
1044 | UNCERTIFICATED R Adjective Report Error! | غیر سند یافتہ ۔ |
1045 | UNCERTIFICATED R Adjective Report Error! | غیر مستند ۔بے سند ۔ بے استناد ۔ |