Sr. | English Words | Urdu Words |
2386 | UNDERGROWTH R Noun Report Error! | زیر شَجری ۔ بَڑے دَرَختوں کے نیچے اُگے ہُوۓ چھوٹے پودے ، جھاڑیاں ، گھاس ۔ حیوانوں کے کھُردرے بالوں کے نیچے گھَنے یا باریک نَرَم بال ۔ |
2387 | UNDERGROWTH R Noun Report Error! | تل جھاڑی ۔ چھوٹے پودے جو بڑے درختوں کے نیچے اُگے ہوں ۔ |
2388 | UNDERHAND R Adjective Report Error! | پوشیدہ ۔ رازدارانہ ۔ عیارانہ ۔ چھُپا ہُوا ۔ مَکّارانہ ۔ شَرَم ناک طَور پَر ۔ |
2389 | UNDERHAND R Adjective Report Error! | (تیراکی) جس میں ہاتھ (تیرتے وقت) سطح آب سے نیچے ہی رہے ۔ |
2390 | UNDERHAND R Adjective Report Error! | مخفی ، پوشیدہ ، ناواجب ، (مجازاَ ) ، ( تیراکی جس میں ہاتھ (تیرتے وقت ) سطح آب سے نیچے ہی رہے ۔ |