Sr. | English Words | Urdu Words |
2501 | UNDERPRICE R Verb Report Error! | معمول یا معقول سے کم قیمت لگانا ۔ |
2502 | UNDERPRIVILEGED R Adjective Report Error! | کم مستفیض غیر مراعات یافتہ اقتصادی یا سماجی حالات کی بنا پر ان حقوق اور استحقاق کا معاشرے کے تمام افراد کو حاصل نہ ہونا جس کے وہ معاشرے کے رکن کی حیثیت سے مستحق ہیں ۔ |
2503 | UNDERPRIVILEGED R Adjective Report Error! | کَم مُستَفیض ۔ غَیر مَراعات یافتَہ ۔ اِقتصادی اور سَماجی حالات کی بِنا پَر مُعاشرے میں اَفراد کو مُستَحِق حَقُوق حاصَل نہ ہونا ۔ |
2504 | UNDERPRODUCTION R Noun Report Error! | زیر پیداوار طلب یا استعداد سے کم پیداوار ۔ |
2505 | UNDERPRODUCTION R Noun Report Error! | زیر پَیداوار ۔ مَعمُول سے کَم پَیداوار ۔ طَلَب سے کَم پَیداوار ۔ |