Sr. | English Words | Urdu Words |
5911 | UNOSTENTATIOUSLY R Adverb Report Error! | سادگی سے ۔ سادہ طریقے سے ۔ سادہ انداز سے ۔ آسائش کے بغیر ۔ |
5912 | UNOSTENTATIOUSNESS R Noun Report Error! | خود نُمائی یا خود پسندی سے خالی ہونا ۔ انکسار ۔ سادگی ۔ |
5913 | UNOVERCOME R Adjective Report Error! | غیر مغلوب ۔ جو بد حواس نہ ہو ۔ |
5914 | UNOVERTHROWN R Adjective Report Error! | جسے زیر و زبر یا تہ و بالا نہ کیا گیا ہو ۔ جسے برباد یا ختم نہ کیا گیا ہو ۔ |
5915 | UNOWNED R Adjective Report Error! | غیر مملوکہ ، لاوارث ، جسے اپنایا نہ گیا ہو ، غیر مقبول ، بے مالک ۔ |