Sr. | English Words | Urdu Words |
3241 | UNENFRANCHISED R Adjective Report Error! | حق رائے دہندگی سے محروم ۔ ووٹ سے محروم۔ |
3242 | UNENGAGED R Adjective Report Error! | غیر مصروف ۔ خالی ۔ بے کار ۔ غیر ملازم ۔ |
3243 | UNENGAGED R Adjective Report Error! | غیر مصروف ۔ جس کی منگنی نہ ہوئی ہو ۔ جس نے خود کو پابند یا منسلک نہ کیا ہو ۔ |
3244 | UNENGLISHED R Adjective Report Error! | (قدیم) جسے انگریزی میں ترجمہ نہ کیا گیا ہو ۔ |
3245 | UNENJOYABLE R Adjective Report Error! | جِس سے لُطف حاصِل نہ کیا جا سَکے ۔ غَیر دِلچَسپ ۔ بے لُطف ۔ بے حِظ ۔ بے مَزا ۔ |