Sr. | English Words | Urdu Words |
1231 | Uncle: your school, I hear has just opened after vacation and I don\'t think you have missed much R Phrase Report Error! | چچا: میں سنتا ہوں کے تمہارا اسکول تعطیلات کے بعد ابھی ابھی دوبارہ کھلا ہے اور میرے خیال میں ایسا تو نہیں کے تم نے پڑھائی میں بہت سا نقصان کر لیا ہے |
1232 | UNCLEAN R Adjective Report Error! | ناپاک ۔ پلید ۔ گندہ ۔ آلودہ ۔ |
1233 | UNCLEAN R Adjective Report Error! | گندہ ، آلودہ ، جو صاف نہ ہو ، غیر صاف شدہ ، ناپاک ، نجس ، روحانی طور پرناپاک ، اخلاقی طور پر ناپاک ، مکار ، بُرا ۔ |
1234 | UNCLEAN R Adjective Report Error! | ناپاک ۔ گَندَہ ۔ نَجَس ۔ رُوحانی طَور پَر ناپاک ۔ اِخلاقی طَور پَر ناپاک ۔ مَکّار ۔ بُرا ۔ |
1235 | UNCLEAN R Adjective Report Error! | گندہ ۔ جو صاف نہ ہو ۔ غیر صاف شدہ ۔ |