Sr. | English Words | Urdu Words |
2261 | UNDERCAPITALIZED STK R Adjective Report Error! | کم سرمایہ بندی ۔ |
2262 | UNDERCARRIAGE R Noun Report Error! | طیارے کا نچلا حصّہ جس میں پہیے لگے ہوتے ہیں اور جسے استعمال نہ کرنے کی صورت میں اندر کھینچ لیا جاتا ہے ۔ تاکہ جہاز اترتے وقت زمین کے دھچکے سے محفوظ رہے ۔ کسی گاڑی کو سہارنے والا ڈھانچہ ۔ |
2263 | UNDERCART R Noun Report Error! | طیارے کی نچلی چھکڑی یا حصّہ ۔ طیارے کے نیچے پہیوں کے پاس لگا ہوا فریم ۔ |
2264 | UNDERCELL R Verb Report Error! | کم فروخت کرنا ۔ |
2265 | UNDERCHARGE R Verb Report Error! | کسی سے کسی چیز کی کم قیمت لینا ۔ بندوق کو پورا نہ بھرنا۔ |