Sr. | English Words | Urdu Words |
1761 | UNCTION R Noun Report Error! | مرہم ۔ |
1762 | UNCTION R Noun Report Error! | اِنضماد کا عمَل ۔ تَدہین کا عمَل ، طَبَعی ضَرُورَت کے تحَت ، مَذہَبی رَسَم کے طَور پَر ۔ مَرہَم ۔ تیل ۔ مالَش ۔ لیپ ۔ اُبٹَن ۔ غازہ ۔ |
1763 | UNCTIONAL R Adjective Report Error! | روحانی جوش وخروش سے پُر ۔روحانی جوش سے بھرا ہوا ۔ |
1764 | UNCTUOSITY R Noun Report Error! | نَرَم خُوئی ۔ شیریں زُبانی سے ۔ نَرمی اور مُلائمَت ۔ چِکناہَٹ ۔ چِکنی چِکنی باتیں ۔ |
1765 | UNCTUOUS R Adjective Report Error! | چربی دار ۔ |