Sr. | English Words | Urdu Words |
6186 | UNPOPULOUS R Adjective Report Error! | جس کی آبادی کثیر یا گھنی نہ ہو ۔ |
6187 | UNPORTABLE R Adjective Report Error! | (بڑا یا بھاری ہونے کے سبب ) جسے بہ اَسانی ایک جگہ سے دوسری جگہ لایا لے جایا جاسکے ۔ |
6188 | UNPORTIONED R Adjective Report Error! | غیر تقسیم شدہ ۔ جس کے حصے نہ کئے گئے ہو ۔ |
6189 | UNPOSED R Adjective Report Error! | بنا پوز ۔ خصوصاً تصویر جو پوز بنا کر نہ اتروائی گئی ہو ۔ |
6190 | UNPOSSESSED R Adjective Report Error! | جو کسی کے قبضے یا تحویل میں نہ ہو ۔ جس کا کوئی مالک نہ ہو ۔ غیر مملوکہ ۔ |