Sr. | English Words | Urdu Words |
7781 | UNTARL R Noun Report Error! | ایک ایسی یوٹیلیٹی جو یونیکس کے علاوہ دستیاب ہوتی ہے جوان انفرادی فائلز کو ایسی آرکائیو سے علحدہ کرتی ہے ۔ |
7782 | UNTARNISHED R Adjective Report Error! | جِس کی آب و تاب قائم ہو ۔ جِس کی نیک نامی پر داغ نہ آیا ہو ۔ |
7783 | UNTARNISHED R Adjective Report Error! | جو ماند نہ ہوا ہو ۔ مصفّا ۔ آب دار ۔ |
7784 | UNTARRED R Adjective Report Error! | جس کو تار کول نہ لگایا گیا ہو ۔ غیر آلودہ ۔ |
7785 | UNTASTED R Adjective Report Error! | ان چکھا ۔ نا چشیدہ ۔ |