Sr. | English Words | Urdu Words |
4586 | UNINFECTED R Adjective Report Error! | جو چھوت کی بیماری سے محفوظ ہو ۔ جسے کوئی متعدی بیماری نہ لگی ہو ۔ |
4587 | UNINFECTIOUS R Adjective Report Error! | غیر متعدی ۔ اُڑ کر نہ لگنے والی ۔ |
4588 | UNINFESTED R Adjective Report Error! | (حشرات ، امراض ، چور اور لٹیروں کی ایذا رسانی سے محفوظ ۔ |
4589 | UNINFLACTED R Adjective Report Error! | (موسیقی) زیرو بم پیدا نہ کی ہوئی (آواز) بے تصریف (لفظ) |
4590 | UNINFLAMED R Adjective Report Error! | بے جوش و خروش ۔ (مرضیات) بے سوجن اور جلن ۔ |