Sr. | English Words | Urdu Words |
4976 | UNIVERSAL DONOR R Noun Report Error! | ہمہ گیر دہندہ ۔ خون کا ، او ، گروپ رکھنے والا فرد جو نظری طور پر ، اے بی او ، خون گروپ کے کسی بھی وصول کندہ کو خون دے سکتا ہے ۔ |
4977 | universal gas constant R Phrase Report Error! | مستقل گیس ۔ اگر p کی پیمائش فضا میں کی جائے اور dm3,v میں ہوتو اس کی عددی قیمت0.082 (atomo) فی مول فی کیلوین ہوتی ہے ۔ اگر p کی پیمائش پاسکلز میں ہو ۔ |
4978 | UNIVERSAL GIFT R
Report Error! | عالمی ہبہ ، ( جب واہب اپنی جملہ جائیداد واملاک کسی ایک شخص یا اشخاص کے حق میں ہبہ کردے تو اس ہبہ کو عالمی ہبہ کہتے ہیں ) ۔ |
4979 | UNIVERSAL INDICATOR R
Report Error! | آفاقی اشارہ نما ۔ اشارہ نماﺅں کا ایک مکسچر اس کے رنگ میں پیدا ہونے والی تبدیلیاں PH کی قدر (اندازاً ) پیش کرتی ہیں ۔ |
4980 | UNIVERSAL INFANTILISM R Noun Report Error! | بوناپن اور بالغ جنسی افعال کی کمی |