Sr. | English Words | Urdu Words |
8341 | UNWISELY R Adverb Report Error! | بے عقلی سے ۔ بیوقوفی سے ۔ عاقبت نااندیشی سے ۔ |
8342 | UNWISENESS R Noun Report Error! | بیوقوفی ۔ ناعاقبت اندیشی ۔ نادانی ۔ |
8343 | UNWISH R Verb Report Error! | کِسی چیز کی تمنا کو ترک دینا ۔ کِسی چیز کی تمنا چھوڑ دینا ۔ |
8344 | UNWISH R Verb Report Error! | (اپنی کسی خواہش کو) واپس لینا یا منسوخ کرنا ۔ |
8345 | UNWISHED R Adjective Report Error! | جِس کی تمنا نہ کی گئی ہو ۔ غیر مَطلُوب ۔ ناخواستہ ۔ |