Sr. | English Words | Urdu Words |
1011 | UNCEASINGNESS R Noun Report Error! | دائم پَن ۔ اِستَقلال ۔ |
1012 | UNCELEBRATED R Adjective Report Error! | جس کا عوامی طور پر شہرہ یا چرچا نہ کیا گیا ہو ۔ |
1013 | UNCELESTIAL R Adjective Report Error! | زمینی ۔ارضی ۔ دنیاوی ۔ غیر اَسمانی ۔ غیر سماوی ۔ |
1014 | UNCELIED R Adjective Report Error! | بے چاندنی کی (چھت) جس میں (لکڑی یا کپڑے کی) چھت گیری نہ لگی ہو ۔ |
1015 | UNCEMENTED R Adjective Report Error! | بغیر جوڑا ہو ۔جسے سیمنٹ یا کسی اور چیز کے ذریعہ جوڑا نہ گیا ہو ۔ |