Sr. | English Words | Urdu Words |
6141 | UNPLIANT R Adjective Report Error! | بے لچک، بے لوچ ۔ ضدی خود سر ۔ |
6142 | UNPLOUGHED R Adjective Report Error! | جہاں ہل نہ چلایا گیا ہو ۔ بن جوتی زمین وغیرہ ۔ |
6143 | UNPLOUGHED/UNPLOWED R Adjective Report Error! | جس میں ہل نہ چلایا گیا ہو ۔غیر مزروعہ ۔ |
6144 | UNPLUCKED R Adjective Report Error! | پھول یا پھل جسے توڑا نہ گیا ہو ۔ بال و پر جسے نوچا نہ گیا ہو ۔ |
6145 | UNPLUG R Verb Report Error! | کسی برقی سرکٹ کو منقطع کرنے کے لیے ساکٹ سے پلگ نکال لینا ۔ ڈاٹ یا اڑاس ہٹا کر کھول دینا ۔ |