Sr. | English Words | Urdu Words |
2071 | UNDER KING R Noun Report Error! | (بڑے بادشاہ یا شہنشاہ کے ) ماتحت بادشاہ ۔ خراج گزار بادشاہ ۔ باج گزار راجا ۔ |
2072 | UNDER KINGDOM R Noun Report Error! | ماتحت بادشاہت ۔ خراج گزار بادشاہت ۔ |
2073 | UNDER LET R Verb Report Error! | ذیلی پٹہ پر دینا ۔ |
2074 | UNDER LID R Noun Report Error! | اَنکھو ں کا نچلا پیوٹا ۔ اوپری ڈھکن کے نیچے والا ڈھکن ۔ |
2075 | UNDER LINE R Noun Report Error! | (جانوروں کے) جسم کے نچلے حصے کا خط ۔لفظ یا عبارت کے نیچے کھینچا ہوا خط ۔ |