Sr. | English Words | Urdu Words |
2516 | UNDERSCORE R Noun Report Error! | انڈرسکور ۔ ایک انڈرلائن کریکٹر جو عام طور پر کسی حرف یا لفظ پر زور دینے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے نان گرافک ڈسپلے پر اٹالک کریکٹرز کی نشاندہی کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
2517 | UNDERSCORE R Verb Report Error! | نیچے لائن لگانا ۔ |
2518 | UNDERSCORE R Verb Report Error! | اِلفاظ کے نیچے خَط کھَینچنا ۔ زور دینا ۔ نُمایاں کَرنا ۔ اُبھارنا ۔ اہمیت ظاہِر کَرنا ۔ |
2519 | UNDERSCORED R Verb Report Error! | نیچے لائن لگائی ۔ |
2520 | UNDERSEA R Adjective Report Error! | زیر بحَر ۔ جو چیز سَمُندَر کی سَطَح تَلے واقع ہو ۔ سَمُندَر کی تہ میں زیر اِستعمال ہو ، جَیسے آبدوز ۔ |