Sr. | English Words | Urdu Words |
1911 | UNDEFEATABLE R Adjective Report Error! | ناقابلِ شکست ۔ جسے مغلوب نہ کیا جا سکے ۔ جو دُہرایا نہ جا سکے ۔ |
1912 | UNDEFEATED R Adjective Report Error! | جسے شکست نہ ہوئی ہو ۔ شکست نا خوردہ ۔ جسے ہار نہ ہوئی ہو ۔ |
1913 | UNDEFEATED R Adjective Report Error! | غیر شکست خوردہ ۔ جسے ہزمیت نہ ہوئی ہو ۔ |
1914 | UNDEFENDED R Adjective Report Error! | جس کا دفاع نہ کیا جائے ۔ خصوصاً مقدمہ جس کی پیروی نہ کی جائے ۔ |
1915 | UNDEFENDED R Adjective Report Error! | بلا مدافعت ، دفاع کے بغیر ، ( جس کی طرف سے کوئی پیروی یا جواب دہی نہ ہو )، بے حفاظت ، جس کا دفاع نہ کیا جائے ، خصوصا مقدمہ جس کی پیروی نہ کی جائے ۔ |