Sr. | English Words | Urdu Words |
6941 | UNSATURATED POLYESTERS R
Report Error! | ناسیر شدہ پولی ایسڈز ۔ کم مالیکیولی وزن رکھنے والے پولیمرز جن کے ساتھ کار بوکسیلک ایسٹر گروپنگ اور دوہرے بانڈ ہوتے ہیں ۔ انہیں فری ریڈیکل پولمیرائزیشن کر کے انتہائی مضبوط کراس لنک ڈھانچے بنائے جاتے ہیں ۔ |
6942 | UNSATURATION R Noun Report Error! | نا سیر شدگی ۔ نا سیر شدہ ہونے کی حالت ۔ نا سیر شدہ عمل ۔ |
6943 | UNSAVED R Adjective Report Error! | جسے بچایا نہ گیا ہو ۔ جسے محفوظ نہ کیا گیا ہو ۔ جس کا تحفظ نہ کیا گیا ہو ۔ |
6944 | UNSAVED R Adjective Report Error! | بے بچایا ہوا۔ بے پس انداز کیا ہوا ۔ غیر ناجی ۔ |
6945 | UNSAVORY R Adjective Report Error! | بے مزا ۔ سیٹھا ۔ بد مزا ۔ غیر خوش ذائقہ ۔ جو مزے شامہ کو بھلا نہ لگے ۔ |