Sr. | English Words | Urdu Words |
4741 | UNION CARD R Noun Report Error! | یونین کارڈ ۔ ایسا شَناختی کارڈ جو یہ تَصدیق کَرتا ہو کہ کارڈ کا حامِل فَلاں شَخص مَزدُور یونین کا رُکَن ہے ۔ |
4742 | UNION CATALOGUE R Noun Report Error! | یکجا فہرست ۔ کئی کتب خانوں کے مجموعی ذخیرہ کتب کی فہرست ۔ |
4743 | UNION DOWN R Adverb Report Error! | سرنگوں ۔ مصیبت یا سوگ کی علامت کے طور پر جھنڈے کو اس طرح بلند کرتے ہوئے کہ نقش اتحاد جو بلّی کے ساتھ والے بالائی کونے پر ہوتا ہے ۔ نچلے کونے میں نظر آئے ۔ |
4744 | UNION FLAG R Noun Report Error! | برطانوی قومی پرچم ۔ مملکت متحدہ کا پرچم جس کا ڈیزائن سینٹ جارج ۔ سینٹ اینڈریو اور سینٹ پیٹرک کی صلیبوں کو ملا جلا کر بنایا گیا ہے ۔ |
4745 | UNION HOUSE R Noun Report Error! | دارا الغرباء کی انجمن ۔ |