Sr. | English Words | Urdu Words |
8331 | UNWINNABLE R Adjective Report Error! | جِسے جیتنا یا جِس میں جیت محال ہو ۔ جِس کے لیے جیتنا آسان نہ ہو ۔ |
8332 | UNWINNING R Adjective Report Error! | (شاذ) ہارنے والا ۔ جو جیت نہ سکے ۔ جس کی ہار ہو ۔ |
8333 | UNWINNOWED R Adjective Report Error! | جسے بھوسا اُڑا کر صاف نہ کیا گیا ہو ۔ بے اُسایا ہوا۔ |
8334 | UNWIPED R Adjective Report Error! | بے پونچھا ہوا ۔ داغدار ۔ دھبے پڑا ۔ |
8335 | UNWIRED R Adjective Report Error! | بے تار لگایا ۔ (خصوصاً) جس میں بجلی کے تار نہ لگائے گئے ہوں ۔ |