Sr. | English Words | Urdu Words |
5476 | UNMANNERLY R Adjective Report Error! | بدتمیز ، بدتہذیب ، بے ترتیب ، جس کے اخلاق وآداب اچھے نہ ہوں ، بے آدب ۔ |
5477 | UNMANNERLY R Adjective, Adverb Report Error! | غَیر مُہذَّب ۔ جِس کے اخلاق و آداب اچھے نہ ہوں ۔ بَدتمیز ۔ بَدخَلق ۔ بے ادَب ۔ |
5478 | UNMANTLE R Verb Report Error! | بے پوشش کرنا ۔ ننگا کرنا ۔ بے لبادہ کرنا ۔ |
5479 | UNMANTLED R Adjective Report Error! | بے لبادہ ۔ بے پوشش ۔ ننگا ۔ |
5480 | UNMANUFACTURED R Adjective Report Error! | غیر تیار کردہ (مصنوعات) ۔ |