Sr. | English Words | Urdu Words |
4991 | UNIVERSAL SUFFRAGE R
Report Error! | عالمی حق رائے دہی ، ( یہ اصطلاح دستوری قانون میں کلی حق رائے دہی کے لیے استعمال ہوتی ہے ) ۔ |
4992 | UNIVERSAL SUFFRAGE R Noun Report Error! | ہمہ گیر حق رائے دہی ۔ تقریباً تمام بالغ افراد کو ووٹ ڈالنے کا حق ۔ |
4993 | UNIVERSAL SUFFRAGE R Noun Report Error! | حق رائے دہندگی جس کے تحت غیر ملکیوں ، پاگلوں اور مجرموں کو چھوڑ کر ایک مخصوص عمر کے لوگ قانون ساز اسمبلی کے لئے نمائندے کو ووٹ دے سکتے ہیں ۔ |
4994 | UNIVERSAL TIME COORINATE R Noun Report Error! | یونیورسل ٹائم کو آرڈینیٹ ۔ تمام مشقی مقاصد کے لیے گرین وچ ٹائم کے بالکل مترادف جو انٹرنیٹ پر کمپیوٹر کے اوقات کو ہم وقت کرنے کے کام آتا ہے ۔ |
4995 | UNIVERSAL WORLD R
Report Error! | کائنات ۔ |