Sr. | English Words | Urdu Words |
5366 | UNLOAD R Verb Report Error! | مال اتارنا ، بوجھ ہلکا کرنا ، جہاز یا گاڑی پر سے مال اُتارنا ، ان لوڈ کسی سٹوریج میڈیم کو اس کی ڈرائیو سے علیحدہ کردینا ، جیساکہ ٹیپ یہ ڈسک ، خالی کرنا ، کسی چیز سے بوجھ اٹھالینا ۔ |
5367 | UNLOADED R Adjective Report Error! | جس پر سامان نہ چڑھایا گیا ہو ۔ |
5368 | UNLOADED R Verb Report Error! | اتارا ۔ |
5369 | UNLOADER R Noun Report Error! | خالی کرنے والا ۔ سامان اتارنے والا ۔ |
5370 | UNLOADING R Noun Report Error! | مال یا بوجھ کا اُتارا جانا ۔ بندوق سے گولی کا نکالا جانا۔ |