Sr. | English Words | Urdu Words |
3476 | UNFADING R Adjective Report Error! | کبھی نہ مٹنے والا ۔ کبھی نہ مرجھانے والا ۔ |
3477 | UNFADING R Adjective Report Error! | سَدا بَہار ۔ لازوال ۔ کَبھی نہ مُرجھانے والا ۔ رَنگ ، تازگی اور مَضبُوطی نہ کھونے والا ۔ |
3478 | UNFADINGLY R Adverb Report Error! | لازوال طور پر ۔ بے مرجھائے ہوئے ۔ |
3479 | UNFADINGNESS R Noun Report Error! | بقائے دوام ۔ لازوال ہونا ۔ |
3480 | UNFAILING R Adjective Report Error! | یَقینی ۔ مَدام ۔ جو کَبھی دَغا نہ دے ۔ ہَمیشَہ اُمید کو پُورا کَرنے والا ۔ لامحدُود ۔ |