Sr. | English Words | Urdu Words |
6581 | UNREGENERACY R Noun Report Error! | گُمراہی ۔ غَیر اِصلاح یافتگی ۔ |
6582 | UNREGENERATE R Adjective Report Error! | (اپنے گناہوں پر) غیر نادم ۔ غیر پشیمان ۔ |
6583 | UNREGENERATE R Adjective Report Error! | گُمراہ ۔ جِس نے دِلی طَور پر اِصلاح نہ پائی ہو ۔ جِس کی اِصلاح نہ ہوئی ہو ۔ گُناہ گار ۔ غَیر اِصلاح یافتہ ۔ |
6584 | UNREGENERATELY R Adverb Report Error! | نااِصلاح یافتہ طَور پر ۔ نااِصلاح یابی کے طَور پر ۔ گُمراہی سے ۔ |
6585 | UNREGISTERED R Adjective Report Error! | ڈاک جس کی رجسٹری نہ ہوئی ہو ۔ جسے قلم بند یا ذہن نشین نہ کیا گیا ہو ۔ |